درست نتائج نہ بتانےپربھارت نےچینی کوروناٹیسٹ کٹس کاآرڈرمنسوخ کردیا

بھارت نےکوروناوائرس کی فوری تشخیص کرنےوالی چینی کِٹس کی شکایات موصول ہونےکےبعدبڑاآرڈرمنسوخ کردیا۔ برطانوی نشریاتی ادارےکےمطابق بھارت کی جانب سےکوروناکی...