کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کے لیے جمعہ کو یوم کشمیر منایا جائے گا

وزارت داخلہ نے  نوٹیفکیشن کردیا ہے کہ کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کے لیے 27ستمبر کو یوم کشمیر منایا جائے گا۔...