امریکی کمپنی کا پاکستان میں میڈیکل آلات کا مینوفیکچرنگ یونٹ لگانے کا اعلان

امریکن بائیو میڈیکل انجینئرنگ کمپنی فیڈمک کے اکنامک زون میں بائیو میڈیکل آلات کی مینوفیکچرنگ کا یونٹ لگائے گی۔ تفصیلات...