رحیم یار خان: محکمہ فوڈ کی کارروائی، 13 ہزار من سے زائد گندم برآمد

رحیم یار خان مین کوٹ سبزل کے مقام پر اسپیشل برانچ اور محکمہ فوڈ کی جانب سے کارروائی کی گئی...