لیاقت قائم خانی دوروزہ جسمانی ریمانڈ پر نیب کے حوالے

احتساب عدالت راولپنڈی نے میئر کراچی کے مشیرلیاقت قائم خانی کو دوروزہ جسمانی ریمانڈ پر نیب کے حوالے کردیا ہے۔...