اومیکرون: فرانس نے جنوبی افریقا سے آنیوالی پروازوں پر عائد پابندی ختم کردی

فرانس حکومت نے جنوبی افریقا سے آنے والی پروازوں پر سے پابندی ہفتے سے ختم کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔...