پنجاب یونیورسٹی کو دنیا کی بہترین جامعات میں شامل کرلیا گیا

جامعات کی عالمی رینکنگ جاری کرنے والے  سب سے معتبر ادارے کیو ایس نے نئی عالمی رینکنگ جاری کردی ہے۔...