پاکستانی نوجوان فاسٹ بالر نسیم شاہ کا انگلش کاؤنٹی سے معاہدہ

پاکستان کے ایک اور ابھرتے ہوئے نوجوان فاسٹ بالر نسیم شاہ کا انگلش کاؤنٹی گلوسسٹر شائر سے معاہدہ ہوگیا ہے۔...