چھوٹے اور انٹرمیڈیٹ ڈیمز کی تعمیر کیلئے معاہدے پر دستخط

حکومت پنجاب کی جانب سے چھوٹے اور انٹرمیڈیٹ ڈیمز بنانے کیلئے محکمہ آبپاشی اور نیسپاک کے درمیان معاہدے پر دستخط...