گوادر بندرگاہ معاشی ترقی کے لئے بہترین ثابت ہوگا، گورنر اسماعیل

گورنر سندھ عمران اسماعیل کا کہنا ہے کہ گوادر بندرگاہ یقینی طور پر معاشی ترقی کے لئے بہترین ثابت ہوگا۔...