امریکانےایران کےخلاف سائبرجنگ کاآغازکردیا،بریگیڈیئررضاجلالی

ایرانی شہری دفاعی تنظیم کےسربراہ غلام رضاجلالی نےکہاکہ امریکا نےایران کی تنصیبات اوربنیادی ڈھانچےکےخلاف سائبرجنگ کاآغازکردیاہے۔ عرب میڈیاکےمطابق پاسداران انقلاب...