امریکاکاالقاعدہ کےرہنماوں کی معلومات دینےپر10ملین ڈالرانعام کااعلان

امریکانےعسکریت پسندجماعت القاعدہ کےدواہم رہنماوں کی معلومات دینےوالوں کو 10 ملین ڈالرانعام دینےکااعلان کیاہے۔ غیرملکی خبررساں ادارےکےمطابق امریکانےالقاعدہ کےدواہم رہنماؤں...