ٹرمپ نے الہان عمر کو بدعنوانی کی آفت قرار دے دیا

امریکی صدرڈونلڈ ٹرمپ نےاپنی تازہ ترین ٹوئٹ میں کانگرس کی ڈیموکریٹک خاتون رکن الہان عمرکوبدعنوانی کی آفت قرار دیا ہے۔...