بلاول بھٹونے گھوٹکی کےعوام سے تیر پر مہر لگانے کی اپیل کردی

پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے گھوٹکی کےعوام سے تیر پر مہر لگانے کی اپیل کر دی ہے۔...