وزیراعظم کاطیارہ تکنیکی خرابی کاشکار،نیویارک میں ہنگامی لینڈنگ

وزیراعظم عمران خان کاطیارہ ٹورنٹو میں تکنیکی خرابی کاشکار ہوگیا جس کے باعث نیویارک میں طیارےکی ہنگامی لینڈنگ کرنا پڑگئی۔...