عمران اشرف نے مداحوں سے والدہ کی صحت یابی کے لیے دعا کی اپیل کر دی

پاکستان کے معروف اداکار عمران اشرف نے مداحوں سے والدہ کی صحت یابی کے لیے دعا کی اپیل کر دی...