بھارتی حکام کوآئندہ مذاکرات کیلئےپاکستان مدعوکیاہے،ترجمان دفترخارجہ

ترجمان دفترخارجہ ڈاکٹرمحمدفیصل نےکہاہےکہ کرتارپورراہداری پرتقریباًپورامعاہدہ طے پاچکاہےاوربھارتی حکام کوآئندہ مذاکرات کیلئےپاکستان مدعوکیاہے۔ لاہورمیں نیوزبریفنگ دیتےہوئےدفترخارجہ کے ترجمان نےکہاکہ بھارت...