برطانیہ:کنٹینر میں مردہ پائے گئے تمام افراد چینی باشندے نکلے

لندن کےعلاقےایسکس میں کنٹینرسےملنےوالی 39 لاشوں کی شناخت کرلی گئی ہے۔پولیس کے مطابق کنٹینرسےملنےوالی 39  لاشیں چین کےباشندوں کی ہیں۔...