افغان صوبےزابل میں دھماکا،10افرادجاں بحق،درجنوں زخمی

افغانستان کے صوبے زابل میں ٹرک بم دھماکاہواہے جس کے نتیجے میں 10افراد جاں بحق اور 80سے زائد زخمی ہوئے...