ایران: نطنز میں نیوکلیئر سائٹ کے قریب ہونے والا دھماکا میزائل تجربہ تھا، ایرانی میڈیا

ایران کے سرکاری میڈیا کے مطابق آج نطنز شہر میں سنا جانے والا دھماکا اصل میں ایک میزائل تجربہ تھا۔...