اسلامی ترقیاتی بینک کاپاکستان سمیت دیگرممالک کو 2.3ارب ڈالرکی امداددینےکااعلان
اسلامی ترقیاتی بینک نےکوروناوائرس سےپیداصورتحال سےمقابلےکیلیےپاکستان کومعاونت کی یقین دہانی کرادی۔ اسلامی ترقیاتی بینک کےبورڈنےپاکستان سمیت دیگررکن ممالک کومختصر،درمیانےاورطویل عرصےمیں...