پاکستانی اسکیئرز نے انٹرنیشنل الپائن اسکی کپ کا مقابلہ جیت لیا

پاکستانی اسکیئرز چیف آف دی ائیر سٹاف قراقرم انٹرنیشنل الپائن اسکی کپ کے پہلے دن چھائے رہے۔ تفصیلات کے مطابق...