کراچی طیارہ حادثہ ،جھلس کر زخمی ہونے والی ملازمہ دم توڑ گئی

کراچی طیارہ حادثے میں جھلس کر زخمی ہونے والی  گھریلو ملازمہ زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے دم توڑ گئی...