پاکستان اینٹ کا جواب پتھرسےدینےکی بھرپورصلاحیت رکھتا ہے، خورشید شاہ

پیپلزپارٹی کے رہنما خورشید شاہ نے کہا کہ پاکستانی قوم متحدہ ہے، بھارت کی دھمکیوں سے ڈرنے والے نہیں ہیں...