جنوبی کوریا،زیرتعمیرعمارت میں آتشزدگی سے38 افرادہلاک

جنوبی کوریامیں زیرتعمیرعمارت میں آگ لگنےسےکم ازکم 38 افرادہلاک اور10 زخمی ہوگئے۔ غیرملکی خبررساں ادرےکےمطابق جنوبی کوریاکےفائربریگیڈحکام کاکہناتھاکہ دارالحکومت سیول...