سعودی عرب، انسانی بحران سے نبرد آزما افغانستان کیلیے امدادی سامان روانہ

سعودی عرب نے افغانستان کے لیے انسانی ہمدردی کی بنیاد پر امدادی سامان سے بھرے دو طیارے روانہ کردیے۔ سعودی...