تجاوزات ہٹانے کا مقصد شہر کو ڈوبنے سے بچانا ہے، ناصر حسین

وزیراطلاعات سندھ سید ناصر حسین شاہ نے کہا ہے کہ تجاوزات ہٹانے کا مقصد شہر کو ڈوبنے سے بچانا ہے۔...