سکھر : تفتان سے سینکڑوں زائرین سخت سیکیورٹی میں لیبر کالونی قرنطینہ منتقل

تفتان بارڈر سے سینکڑوں زائرین کو چھ بسوں کے ذریعے  سکھر کی لیبر کالونی قرنطینہ میں پہنچا دیا گیا ہے...