حکومتی کارکردگی جھوٹ ، جبر، انتقام ، سازش اور بددیانتی کےگرد گھومتی ہے، خواجہ سعد رفیق

مسلم لیگ ن کے رہنما خواجہ سعد رفیق نے تحریک انصاف کی حکومت کو سازشی حکومت قرار دے دیا ہے۔...