سندھ حکومت کا ضلع شرقی کے بعد ضلع جنوبی کے کچھ علاقے سیل کرنے کا فیصلہ

سندھ حکومت نے ضلع شرقی کے بعد ضلع جنوبی میں بھی ہاٹ اسپاٹس سیل کرنے کا حتمی فیصلہ کرلیا ہے۔...