سندھ حکومت کا بڑا اعلان ، لاک ڈاؤن کی پابندیاں ختم

سندھ حکومت نے صوبے بھر سے لاک ڈاؤن کی پابندیاں ختم کردی ہیں۔ تفصیلات کے مطابق سندھ کورونا ٹاسک فورس...