رینجرز کی کراچی میں کارروائی، 4 انتہائی مطلوب بھتہ خور گرفتار

پاکستان رینجرز (سندھ)نے  کراچی میں کارروائی کرکے 4 انتہائی مطلوب بھتہ خور گرفتار کرلیے۔ ترجمان سندھ رینجرز کے مطابق رینجرز...