‎عمران صاحب آپ قائد اعظم جیسے نہیں بلکہ جھوٹ کے قائد ہیں، مریم اورنگزیب

مسلم لیگ ن کی ترجمان مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ عمران خان صاحب آپ قائد اعظم جیسے نہیں ہیں...