70 سال تک ساتھ نبھانےوالاجوڑاچھ گھنٹےکےفرق سےدنیاچھوڑ گیا

کوروناوائرس میں مبتلا70 سالوں سےزائدعرصےسےشادی شدہ ایک معمر جوڑا چندگھنٹوں کےفرق سےہلاک ہوگیا۔ امریکی جریدےکےمطابق ولفورڈ اورمیری کیپلرنے1946 میں شادی...