ووٹ چور حکمرانوں سے چھٹکارا چاہتے ہیں، مولانا فضل الرحمان

سربراہ جے یو آئی (ایف) مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ عوام جعلی حکمرانوں کو مسترد کر چکے ہیں...