مہربانی کرکے آلودگی نہ پھیلائیں، 6 سالہ بچی کا بوتل میں بند پیغام 21 سال بعد مل گیا

امریکا سے 21 سال پہلے 6 سالہ بچی کا آلودگی سے متعلق بھیجا گیا پیغام برطانوی شہری کو مل گیا۔...