وفاق نے کے الیکٹرک کو بچانے کی ناکام کوشش کی ہے، امتیاز شیخ

وزیر توانائی سندھ امتیاز احمد شیخ نے کہا ہے کہ وفاقی وزراء نے کے الیکٹرک کو بچانے کی ناکام کوشش...