ڈاکٹر ماہا خودکشی کیس ، تفتیشی افسر میرپور خاص پہنچ گیا

ڈاکٹر ماہا خودکشی کیس میں قبر کشائی کا عدالتی حکم نامہ لے کر تفتیشی افسر میرپور خاص پہنچ گیا ہے...