عمران خان کو اللہ نے سلیکٹ کیا ہے، فردوس شمیم نقوی

اپوزیشن لیڈر سندھ اسمبلی فردوس شمیم نقوی نے کہا ہے کہ وزیراعظم عمران خان کو اللہ نے سلیکٹ کیا ہے۔...