بھارتی فوج کی ایل اوسی پربلااشتعال فائرنگ،حوالدارناصرحسین شہید

بھارتی فوج کی لائن آف کنٹرول کےحاجی پیرسیکٹر پربلااشتعال فائرنگ کے نتیجے میں پاک فوج کے33سالہ حوالدار ناصر حسین شہیدہوگئے۔...