پاکستان میں منکی پاکس کا کوئی کیس نہیں، سوشل میڈیا پر چلنے والی خبریں غلط قرار

قومی ادارہ برائے صحت کی جانب سے پاکستان میں منکی پاکس کے کیسز سامنے آنے کی تردید کردی گئی ہے۔...