جی ڈی پی شرح میں بہتری ہماری معاشی پالیسیوں کی کامیابی کی عکاس ہے ، وزیر اعظم

وزیراعظم عمران نے کہا ہے کہ جی ڈی پی شرح میں بہتری ہماری معاشی پالیسیوں کی کامیابی کی عکاس ہے۔...