پاکستان جنوبی ایشیا میں سب سے بڑا بائیو ٹیکنالوجی زون قائم کرے گا

وفاقی وزیر برائے سائنس و ٹیکنالوجی نے کہا  ہےکہ ہم جہلم میں بائیو ٹیکنالوجی اقتصادی زون قائم کرنے جارہے ہیں...