نور مقدم قتل کیس، ملزم کو 14 روز کیلئے جیل بھیج دیا گیا

نورمقدم قتل کیس کے مرکزی ملزم ظاہر جعفر کو ایڈیشنل سیشن جج شائستہ کنڈی کی عدالت میں پیش کردیا گیا...