ایران کا 2015کےجوہری معاہدےسےدستبرداری کااعلان

ایران نےعالمی طاقتوں کےساتھ 2015 میں کیےگئےجوہری معاہدےسےمکمل طورپردستبرداری کااعلان کردیا۔ ایران نےبغداد میں امریکی فضائی حملےمیں قدس فورس کےسربراہ...