ایمن اورمنال ، آپ کے لئے کیا لارہی ہیں خاص؟

پاکستانی  ڈرامہ انڈسٹری  میں بہنوں  کی  جوڑی،اداکارہ ایمن اور منال خان نے اپنا فیشن برانڈ  متعارف کروانے کا اعلان کردیا...