اپوزیشن کی روش دیکھ کرایسالگتا ہےجیسےملک صرف ان کاہے،پرویزخٹک

وفاقی وزیردفاع پرویزخٹک نےقومی اسمبلی میں خطاب کےدوران اپوزیشن جماعتوں کومخاطب کرتےہوئے کہاہے کہ ہماری بات پورا پاکستان سن رہا...