فضائی حدود کی خلاف ورزی، پاک فوج نے بھارتی ڈرون مار گرایا

پاک فوج نے کنٹرول لائن پر پاکستانی فضائی حدود کی خلاف ورزی کرنے والے بھارتی جاسوس ڈرون کومار گرایا ہے۔ ...