پاکستان کی کابل میں دہشت گرد حملے کی شدید مذمت

پاکستان نے افغان دارالحکومت کابل میں ایک تعلیمی ادارے کے باہر ہونے والے دہشت گرد حملے کی شدید مذمت کی...