پاکستانی اداکاراحسن خان کو خصوصی ایورڈ سے نوازا گیا

نامور پاکستانی اداکار احسن خان کو لاس اینجلس میں ان کی خدمات کے اعتراف میں خصوصی ایوارڈ سے نوازا گیا۔...